Results 1 to 2 of 2

Thread: عائشہ عمر ’’ بلبلے سیزن ٹو ‘‘میں اداکاری کے جوہردکھائیں گی

  1. #1
    Join Date
    Nov 2014
    Location
    Lahore,Pakistan
    Posts
    25,276
    Mentioned
    1562 Post(s)
    Tagged
    20 Thread(s)
    Rep Power
    214784

    glass عائشہ عمر ’’ بلبلے سیزن ٹو ‘‘میں اداکاری کے جوہردکھائیں گی

    عائشہ عمر ’’ بلبلے سیزن ٹو ‘‘میں اداکاری کے جوہردکھائیں گی
    1423717 83718234 - عائشہ عمر ’’ بلبلے سیزن ٹو ‘‘میں اداکاری کے جوہردکھائیں گی

    اداکارہ عائشہ عمر ڈرامہ سیریل ’’ بلبلے سیزن ٹو ‘‘ میں اداکاری کے جوہر دکھائیں گی۔

    لاہور(کلچرل رپورٹر) بتایاگیاہے کہ مذکورہ ڈرامہ دوبارہ شروع کیا جارہاہے جس Ú©Û’ لئے عائشہ عمر ،نبیل،مØ+مود اسلم اور Ø+نادل پذیر سے رابطے کر لئے گئے ہیں اور جلد اس Ú©ÛŒ ریکارڈنگ شروع ہوجائے گی۔یادرہے کہ 2009 میں شروع ہونیوالے اس ڈرامے سے عائشہ عمر Ú©Ùˆ بے پناہ شہر ت ملی تھی ،اب اس کا سیزن ٹو شروع کیاجارہاہے ۔عائشہ عمر کا کہناتھا کہ میں ماڈلنگ اورفلموں میں مصروفیت Ú©Û’ باعث چھوٹی سکرین سے دور رہی اب ناظرین کودوبارہ Ù¹ÛŒ ÙˆÛŒ پرنظر آؤں گی۔
    2gvsho3 - عائشہ عمر ’’ بلبلے سیزن ٹو ‘‘میں اداکاری کے جوہردکھائیں گی

  2. #2
    Join Date
    Nov 2014
    Location
    Lahore,Pakistan
    Posts
    25,276
    Mentioned
    1562 Post(s)
    Tagged
    20 Thread(s)
    Rep Power
    214784

    Default Re: عائشہ عمر ’’ بلبلے سیزن ٹو ‘‘میں اداکاری کے جوہردکھائیں گی

    2gvsho3 - عائشہ عمر ’’ بلبلے سیزن ٹو ‘‘میں اداکاری کے جوہردکھائیں گی

Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •